کراچی(سٹاف رپورٹر)مختلف شعبوں میں ٹیکسزاورڈیوٹیزمیں ریلیف کے نتیجے میں حکومت کو آئندہ مالی سال ریونیووصولی میں 12 ارب روپے خسارے کا خدشہ ہے،حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے مشروبات، پولٹری سیکٹراورآئل سیڈ سمیت مختلف شعبوں میں ڈیوٹیز اورٹیکسزکی شرح میں کمی کی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 5ارب روپے جبکہ براہ راست ٹیکسز کی مد میں7 سے 8ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
ریونیووصولی میں 12 ارب روپے خسارے کا خدشہ
Jun 23, 2015