گوادر (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر میں شاہجہان چیک پوسٹ پر کارروائی کرکے 51 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد میں 3 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔
گوادر میں کوسٹ گارڈ کی کارروائی 3 افغانیوں سمیت 51 افراد گرفتار
Jun 23, 2015