پولینڈ کی قومی فضائی کمپنی پر سائبر حملہ دارالحکومت سے 10پروازیں منسوخ

وارسا(اے پی پی) پولینڈ کی قومی فضائی کمپنی ایل او ٹی پر سائبر حملے کے نتیجہ میں دارالحکومت وارسا کے بین اقوامی ایئر پورٹ سے 10پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس کے نتیجہ میں 1400مسافر متاثر ہوئے ۔ اپنی نوعیت کے پہلے حملے کے بعد ماہرین نے متاثرہ کمپیوٹرز کو درست کرلیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن