لندن (اے این این) مبینہ طور پر شام میں موجود بریڈفورڈ کی رہائشی داودسسٹرز کے خاندان کے وکلا نے الزام عائد کیا ہے کہ تینوں بہنوں کے انتہا پسند ہونے میں پولیس شریک تھی۔ وکلا نے ایک خط میں رکن پارلیمان کیتھ ویز سے کہا ہے کہ پولیس کے افسران نے بریڈفور کی خواتین کو ان کے بھائی سے انجام سے مکمل طور پر بے پرواہ ہو کر رابطہ کرنے دیا۔
لندن سے شام جانیوالی بہنوں کے انتہا پسند ہونے میں پولیس شریک ہے داود سسٹرز کے خاندان کے وکلا کا خط
Jun 23, 2015