تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی عمران خان پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے: مقصود رانجھا

پیرس (بیورو چیف) تحریک انصاف فرانس کے رہنما چودھری مقصود رانجھا نے گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کی صوبائی اسمبلی میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ھوئے کہا ہے کہ ناصر چیمہ کی جیت عمران خان پر لوگوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ہم چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالہی کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انکا دھاندلی کا مؤقف سچ ثابت ہوا اور فرعون حکمرانوں کو انکے دور اقتدار میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...