مصر:آپریشن میں 22 جنگجو ہلاک

Jun 23, 2015

قاہرہ (رائٹرز) مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 22 جنگجو آپریشن میں مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے شیخ روید ٹائون میں اجلاس ہو رہا تھا سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر دی۔

مزیدخبریں