لندن: کیمیائی مادے کے اخراج سے 40افراد متاثر ،ہسپتا ل منتقل

لندن (آن لائن) برطانیہ کی کاونٹی نارفاک میں کیمیائی مادہ خارج ہونے کے باعث40 افراد ہسپتال پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن