آبتاﺅں تجھ کو رمزآیہ اِنَّ الُمَلُوکُ
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادُوگری
خواب سے بیدار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
پھر سُلا دیتی ہے اس کو حکمراں کی ساحری
(بانگ ِ درا)
Jun 23, 2015
آبتاﺅں تجھ کو رمزآیہ اِنَّ الُمَلُوکُ
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادُوگری
خواب سے بیدار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
پھر سُلا دیتی ہے اس کو حکمراں کی ساحری
(بانگ ِ درا)