اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت کی پہلی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو اختیارات منتقل کردیئے گئے ہیں۔ وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وزارت کیڈ نے اختیارات کی منتقلی سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن بدھ کو جاری کر دیا اور میئر اور ڈپٹی میئرز (آج) جمعرات سے باقاعدہ اپنے فرائض کی سرانجام دہی کا آغاز کریں گے۔
اسلام آباد کی پہلی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو اختیارات منتقل، میئر، ڈپٹی میئر آج سے باقاعدہ فرائض سرانجام دینگے
Jun 23, 2016