اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں حج کرپشن کیس میں سزا یا فتہ سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی سزا کیخلاف اپیل کی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ (آج) جمعرات کو سماعت کریں گے۔
حج کرپشن کیس: سابق وزیر حامد سعید کاظمی کی سزا کیخلاف اپیل پر آج سماعت ہوگی
Jun 23, 2016