فریدآباد(این این آئی) بھارت کے یوگاگروبابارام دیو نے اپنے چیلوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر دال انہیں مہنگی لگتی ہے تو وہ اس میں پانی ڈالیں جس سے اس کی مقداربڑھ جائیگی اوراس طرح کی دال صحت کے لیے بھی مفید ہے۔
دال مہنگی ہے تو اس میں پانی زیادہ ڈالیں بھارتی گروکی چیلوں کو ہدایت
Jun 23, 2016