استنبول(رائٹر) استنبول میںہم جنس پرستوں کے مارچ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام پر داعش کے 3جنگجوﺅں کو گرفتار کر لیا گیا۔دوگان نیوز ایجنسی کے مطابق ان میں ایک ترک شہری اور2کا تعلق روس کے شورش شدہ علاقے داغستان سے ہے۔
استنبول: ہم جنس پرستوں کے مارچ پر حملے کا منصوبہ استنبول میں داعش کے 3کارکن گرفتار
Jun 23, 2016