میرے بچوں میں کسی کو اداکاری کا شوق نہیں:انجیلینا جولی

Jun 23, 2016

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) اداکارہ انجیلینا جولی کا کہنا ہے کہ میرے چھ بچوں میں سے کوئی بھی اداکاری کے میدان میں آنے کا شوق نہیں رکھتا ۔ان کے چھ بچوں میں سے کوئی بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں آنے کا شوق نہیں رکھتا۔ زیادہ تر موسیقی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور موسیقار بننے کی آرزو رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں