گن کنٹرول پر قانون سازی : ڈیمو کریٹس ارکان کا دھرنا ، ایوان نمائندگان بند

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی) امریکی ڈیمو کریٹک ارکان نے ایوان نمائندگان کے راستے پر دھرنے دیکر بند کر دیا اور مطالبہ کیا جب تک گن کنٹرول سے متعلق بل پرووٹنگ کا مطالبہ کرتے کہا جب تک ایسا نہیں ہوگا وقت نہیں لیں گے ۔ اورلینڈو واقعہ کے بعد کانگریس مین جون لیوئس کی سربراہی میں 40 ارکان نے مطالبہ کیا ہتھیاروں کے دہشتگردوں تک رسائی روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں ۔ سپیکر سے کہا اس معاملے پر بحث جاری رکھی جائے ۔

ایوان نمائندگان بند

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...