اسلام آباد: پولیس اہلکار کی خاتون وکیل کے گھر گھس کر فائرنگ، شوہر جاں بحق کمانڈو نے خود کشی کر لی

اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں پولیس اہلکار نے خاتون وکیل کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے خاتون وکیل کا شوہر جاں بحق جبکہ 2خواتین زخمی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کمانڈو محمود بنی گالہ میں خاتون وکیل کے گھر میں گھسا اور ساتھ ہی فائرنگ شروع کر دی خاتون وکیل کے شوہر کی ہلاکت کے بعد محمود نے اپنی کنپٹی پر پستول رکھ کر خود کشی کر لی۔
پولیس اہلکار /فائرنگ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...