جرمنی میں عدالتی کارروائی کے دوران نقاب پر پابندی کا مطالبہ

برلن (اے پی پی) جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والی عدالتی کارروائیوں میں کسی خاتون کے چہرے کو مکمل طور پر چھپانے کی ممانعت ہونی چاہیے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق باویریا کی صوبائی حکومت نے کہا عدالتی کارروائی کے دوران کسی کو اپنا چہرہ پوشیدہ نہیں رکھنا چاہیے، اس سے عدالتی کارروائی کے متاثر ہونے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔
جرمنی/نقاب

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...