سپرےم کورٹ کا فیصلہ انشا اللہ وزیراعظم نواز شریف کے حق آئےگا، اےاز صادق

Jun 23, 2017

لاہور (اےن اےن آئی) اسپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق نے کہاکہ سپرےم کورٹ کا انشا اللہ فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کے حق آئے گا،عمران خان جتنے ذاتی حملے کرتے ہیں اللہ اتنے میرے گناہ معاف کرتا ہے۔ ان خےالات کااظہارا نہوںنے لاہور مےں مےڈےا سے گفتگوکرتے ہوئے کےا ،انہوں نے کہاکہ سپرےم کورٹ کا انشا اللہ فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کے حق آئے گا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے یقین ہے اتنے میرے گناہ نہیں جتنے عمران خان نے دھو دیے ہیںکےونکہ وہ جتنے ذاتی حملے کرتے ہیں اللہ اتنے میرے گناہ معاف کرتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ جو لو گ حکومت کے وقت سے پہلے جانے کی باتےں کرتے ہےں وہ ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ انشاءللہ مسلم لےگ (ن) اپنی حکومت پوری کرے گی اور 2018کے انتخابات مےں دوبارہ کامےاب ہوکر پھر حکومت بنائے گی ۔

مزیدخبریں