انرجی سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام فرانس پاکستان میں 100 ملین یورو کی سرمایہ کاری کریگا

پیرس (صاحبزادہ عتیق) سیکرٹری اکنامکس آفیئرز ڈویژن طارق محمود پاشا نے فرانسیسی قونصل خانے کے انچارج مسٹر رینے کونسولو اور مسٹر جیکی ایمبرو کنٹری ڈائریکٹر فرنچ ایجنسی فار ڈویلپمنٹ کے ساتھ پاکستان میں انرجی بحران کے حوالے سے 100 ملین یورو کا معاہدہ کیا ہے۔ یاد رہے ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک انرجی سیکٹر ریفارمر پروگرام کیلئے پہلے ہی 300 ملین ڈالر کی منظوری دے چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...