”بااثر اشرافیہ میں جوابدہی کا فقدان۔۔ صورتحال اور تقاضے“ کے موضوع پر حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ میںسیمینار کل ہوگا

Jun 23, 2017

لاہور (پ ر) حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے”بااثر اشرافیہ میں جوابدہی کا فقدان۔۔ صورتحال اور تقاضے“کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا ہے جو اس کے اپنے آڈیٹوریم واقع 4-C ایل ڈی اے فلیٹس، شاہراہ مجید نظامی نزد چائنہ چوک، لاہور میںہفتہ 24 جون 017 2ء کو5 بجے سہ پہر ہوگا جسٹس (ر) میاں محبوب احمد (سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت / چیئرمین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ) صدارت کریں گے۔ ،قیوم نظامی (سابق وزیر مملکت / محقق، مصنف) ، دلاور چودھری (چیف نیوز ایڈیٹر ’نوائے وقت‘) اور میاں سیف الرحمن (سینئر تجزیہ کار) مہمانانِ خصوصی ہوں گے۔

مزیدخبریں