ہیلسکی(صباح نیوز)نیٹو کے طیارے نے روسی وزیر دفاع کے طیارے کو روکنے کی کوشش کی ہے۔ طیارہ روکنے کا واقعہ بحیرہ بالٹک میں پیش آیا ہے۔ نیٹو حکام کا کہنا ہے پولینڈ کے ایف سولہ طیارے نے روسی طیاروں کا پیچھا کیا۔نیٹو کے طیارے نے بحیرہ بالٹک میں روسی وزیر دفاع کے طیارے کو روکنے کی کوشش کی ہے۔ نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ پولینڈ کے ایف سولہ طیارے نے روسی طیاروں کا پیچھا کیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار افراد سے متعلق اطلاع نہیں تھی۔