اسلام آباد (آن لائن) سندھ حکومت کا خزانہ خالی ، تنخواہوں، پنشنز اور دیگر واجبات کی ادائیگیاں روک دیں گئیں، دیگر واجبات کی ادائیگی بھی روک دی گئی ہے، سندھ حکومت کے مطابق وفاق نے صوبائی حکومت کو90ارب دینے تھے لیکن وفاق نے صرف20ارب جاری کیے ہیں جس کے باعث بحران پیدا ہوا ہے۔
سندھ حکومت کا خزانہ خالی، تنخواہوں، پنشنز اور دیگر واجبات کی ادائیگیاں روک دی گئیں
Jun 23, 2017