اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے اثاثے ظاہر کرنے کی شرط پوری ہونے کے بعد 5 افسروں کا کارکردگی الا¶نس بحال کر دیا۔ ان میں نجم الحسن بلوچ کراچی‘ قیصر خان کوئٹہ‘ شہزاد ملک لاہور‘ امیر حیدر امیر لاہور اور محمد عثمان لاہور شامل ہیں۔
اثاثے ظاہر کرنے کی شرط پوری کرنے پر 5 افسروں کا کارکردگی الا¶نس بحال
Jun 23, 2017