نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکہ میں 132سالہ لابسٹر 20سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا، لابسٹر گزشتہ 20سال سے نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ موجود تھا۔ اس لابسٹر کا نام ’لوئی‘ ہے اور اسے نیویارک میں لابسٹر کے مہینے (لابسٹر منتھ) کی تقریبات کے تحت پانی میں بھیجا گیا ہے۔