وینزویلا میں انسداد جرائم کی آڑ میں سینکڑوں افراد کو قتل کیا گیا: انسانی حقوق کونسل

کرائس (نوائے وقت رپورٹ) انسانی حقوق کونسل نے وینزویلا میں انسداد جرائم کی آڑ میں سینکڑوں افراد کے قتل پر کہا ہے کہ لگتا ہے وینزویلا میں کوئی حکومت نہیں سکیورٹی فورسز جس کو چاہیں مار دیتی ہیں۔ وینزویلا میں حکومت کسی کا احتساب نہیں کرتی۔ تیل کی دولت سے مالامال وینزویلا میں بھوک اوربیماریاں عام ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی حکومت الزامات کو جھوٹ قرار دیتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...