بھیرہ: بدچلنی کا شبہ، بھائی نے فائرنگ کرکی بہن کو قتل کر دیا

بھیر ہ ( نا مہ نگار ) نا جا ئز تعلقا ت کے شبہ میں بھا ئی نے فا ئر نگ کر کے بہن کو قتل کر دیا ۔نو احی قصبہ جہا ن پو ر ڈاہر کے مظہر اقبا ل کو اپنی جو ا ن سال بہن عا لیہ کے کر دار پر شک تھا وہ اس سے ہر وقت لڑ تا جھگڑ تا تھا اس کے با ربار منع کر نے کے با و جو د وہ با ز نہ آئی تو اس نے گز شتہ رات گئے گھر میں ہی فا ئر نگ کر کے اسے موت کی نیند سلا دیا۔ واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی انچا رج تھا نہ بھیر ہ انسپکٹر حا جی عبد ا لمجید جٹ پو لیس نفر ی کے ہمر اہ مو قع پر پہنچ گئے اور لا ش کو تحصیل ہیڈ کو ارٹر بھیر ہ منتقل کیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...