کوہ پیمائوں نے آسٹریلوی چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا

سڈنی (اے پی پی) سعودی کوہ پیماوں کیپٹن عبدالعزیز الخزمری اور علی الزہرانی نے آسٹریلیا کے کوہستانی سلسلے الالب کے ’’کوسی یاسکو‘‘ پہاڑ کی چوٹی سر کرلی۔ انہوں نے چوٹی پر سعودی پرچم لہرا دیا۔ دونوں سعودی کوہ پیمائوں نے گورنر باحہ اور الحجرہ کے کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون کی بدولت ہی یہ مہم انجام دی جاسکی ہے۔سعودی کوہ پیماو ںنے آسٹریلیا کی بلند ترین چوٹی پر سعودی پرچم لہرایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...