برِاعظم انٹارٹکا میں برفیلے پانی میں ڈبکی لگانے کی عجیب رسم

برِاعظم انٹارٹکا میں تحقیق کی غرض سے موجود سائنسدان ہر سال برفیلے پانی میں ڈبکی لگاتے ہیں۔ یہ رسم اس لیے منائی جاتی ہے کہ سورج وہاں زیادہ دیر کے لیے نمودار ہو۔ چھلانگ لگانے والوں کے ساتھ حفاظت کی خاطر رسی باندھی جاتی ہے اور انہیں بیماری سے بچنے کے لیے کئی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن