اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور تمہیں تمہاری فضول تمناؤں نے دھوکے میں ہی رکھا یہاں تک کہ اﷲ کا حکم آن پہنچا اور تمہیں اﷲ کے بارے میں دھوکہ دینے والے نے دھوکے میں ہی رکھا o الغرض آج تم سے فدیہ قبول نہ کیا جائیگا اور نہ کافروں سے‘ تم سب کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہی تمہاری رفیق ہے اور وہ بُرا ٹھکانہ ہے o
سورۃ الحدید (آیت : 15, 14 )