حکومت کو معاشی عدم استحکام ورثے میںملا :یاسرایوب بھٹی

Jun 23, 2019

فیروزوالہ (نامہ نگار)تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما یاسرایوب بھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوام کی مقبول ترین نمائندہ جماعت ہے جو ملکی ترقی و عوامی خوشحالی کی خواہاں ہے، حکومت کو معاشی عدم استحکام ورثے میںملا ، وزیر اعظم عمران خان نیک نیتی سے کام کررہے ہیں ، حکومت نے ملک کی سمت درست کردی ہے عمران خان کے طرز حکمرانی سے پاکستان کا دنیا میں وقار بلند ہوا ہے۔

مزیدخبریں