کولمبو(انٹر نیشنل ڈیسک )سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے ملک میں نافذ ہنگامی حالت کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے۔ فی الحال حکومت کی جانب سے اس اقدام کی وضاحت مہیں کی۔ قبل ازیں صدر سریلنکانے کئی مغربی ممالک کے سفارت کاروں سے کہہ چکے تھے کہ سلامتی کی صورتحال ٹھیک ہو چکی ہے اور اکیس جون کوایمرجنسی ختم کر دی جائے گی۔