لاہور ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 7 ستمبر تک گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے سات ستمبر تک چھٹیاں ہو گی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ چھٹیوں کے دوران اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت کے لئے ترمیمی روسٹر جاری کیا جائے گا جس پر عمل درآمد یکم جولائی سے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...