لندن (نمائندہ خصوصی) کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی اعجاز چودھری نے اہلخانہ نے احتجاجی مظاہرے کیا۔ ذرائع کے مطابق ذہنی مریض تھا ادویات نہیں لے رہا تھا اہلخانہ کے پولیس بلانے پر اعجازنے چھری نکال لی‘ تفتیش شروع کر دی گئی۔
کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ذہنی معذور پاکستانی اعجاز کے اہلخانہ کا احتجاج
Jun 23, 2020