زیرعلاج اداکارہ روبینہ اشرف کاکرونا ٹیسٹ منفی آ گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) اداکارہ روبینہ اشرف کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔ شوہر طارق مرزا نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ روبینہ اشرف ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ کمزوری کے باعث مکمل صحتیابی تک ہسپتال رہیں گی۔

ای پیپر دی نیشن