کراچی طیارہ حادثہ پر تحقیقات رکوانے کی درخواست‘ کاز لسٹ منسوخ‘ ہائیکورٹ میں سماعت نہ ہو سکی

Jun 23, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میںکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رکوانے اور جوڈیشل کمشن بنانے کی درخواست پر سماعت گذشتہ روز بھی نہ ہو سکی۔ عدالت نے درخواست گزار وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے بارے مزید دلائل کیلئے مہلت دے رکھی ہے۔

مزیدخبریں