دبئی میں7جولائی سے سیاحت بحال کرنے کا اعلان

دبئی(این این آئی)دبئی حکومت نے 7 جولائی سے سیاحت بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک کی طرح کورونا وائرس کے پیش نظر دبئی میں بھی سیاحوں پرپابندی عائد کردی گئی تھی تاہم لاک ڈان میں نرمی کے بعد دبئی حکومت نے اب سیاحوں کو آنے کی اجازت دے دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن