چینی ،برائیلر کے بعد گندم وآٹا غریب کی پہنچ سے دور

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )مارکیٹ میں خودساختہ مہنگائی چینی ،برائلر کے بعد گندم وآٹا غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا مارکیٹ میں20کلو آٹا کا تھیلا805روپے کی بجائے 1000-1100روپے میں گندم 100کلو بوری 32سوروپے کی بجائے 45روپے فروخت ہونے لگی عوام مہنگائی کی چکی میں پسنے لگی ضلعی انتظامیہ بے بس ،مارکیٹ کمیٹی کی طر ف سے جاری ریٹ لسٹ دکانوں سے غائب صارفین اشیاء خوردونوش مہنگے داموں خریدنے پر مجبو رہیں شہریو ںنے اعلیٰـ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن