جس شخص نے مجھے نشانہ بنایا وہ پی پی پی دور میں ملک کا طاقت ور شخص تھا،سنتھیا رچی

اسلام آباد(وقائع نگار)امریکی شہری سنتھیا رچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا 2011 میں ہی امریکی سفارتخانے کو آگاہ کر دیا تھا، اس وقت بھی یو ایس سٹیزن سروسز کے ساتھ رابطے میں ہوں،جس شخص نے مجھے نشانہ بنایا وہ پی پی پی دور میں ملک کا طاقت ور شخص تھا،پاکستانی حکام کو اس واقعے کے بارے میں بتانے کا کوئی جواز نہیں تھا،10 برس سے پاکستان میں سیر و سیاحت کر رہی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن