سیکرٹری دفاع میجر (ر) اعظم سلیمان قبل ازوقت ریٹائر‘ محتسب پنجاب لگائے جانے کا امکان

Jun 23, 2020

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائر منٹ لے لی۔ حکومت نے اعظم سلیمان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان30جون سے ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ اعظم سلیمان کو صوبائی محتسب پنجاب لگائے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں