تصحیح کی آڑ میں مزدور کو ہزاروں روپے ناجائز بجلی کے بل ڈال دیئے گئے: بابر سلہری

خانیوال(خبرنگار)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس کے مر کزی صدر بابر سلہری نے کہاکہ تصیح بجلی بل کی آڑ میں مزدور کو ہزاروں روپے ناجائز بجلی کے بل ڈ ال دیے گئے ہیں اور حکومتی شکایت سیل ناکام ہوچکے ہیں۔
پوری کی پوری حکومت بیورو کریسی کی نظر ہوچکی ہے وہ یہاں جنوبی پنجاب کے صدر پیر سیف الرحمن کھگہ سے فون پر بات چیت کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...