نظریہ پاکستان آگاہی پروگرام‘طلبہ کا ایوان قائداعظم کا مطالعاتی دورہ

لاہور (نیوزرپورٹر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میںآفاق بوائز ہائی سکول‘ ٹائون شپ‘ لاہور کے طلبہ و اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریۂ پاکستان‘ جوہر ٹائون‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ‘ اعوان ٹائون ،گورنمنٹ سینٹ فرانسیس بوائز ہائی سکول‘ انارکلی،آک گرائمر سکول‘ نواب چوک‘ باگڑیاںاور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ مین بازار‘ ٹھوکر نیاز بیگ کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طالبات کی مجموعی 201تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...