راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی نے چکلالہ کینٹ بورڈ اور راولپنڈی پولیس کی ایک ٹیم کے ہمراہ جھنڈا چیچی کے علاقہ میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 14مرلے قیمتی اراضی واگزار کرالی قابضین کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے جبکہ تمام غیر قانونی اور پختہ ڈھانچہ بھی گرا دیا گیا ۔