لاہور(نامہ نگار) اقبال ٹاؤن کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران 24سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی ۔ملتان روڈ ،شاہ نور سٹودیو کے قریب 24 سالہ سمیرہ سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئی ۔
اقبال ٹاؤن ،ٹریفک حادثے میں 24سالہ خاتون شدید زخمی
Jun 23, 2021