ناردرن کی بقیہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کی باقی ماندہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 سے 24 جولائی تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔پی سی بی نے 93میں سے  مجموعی طور پر 55 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے، باقی ماندہ 38(خیبرپختونخوا کی 19 اور سینٹرل پنجاب اور لاہور کی 19)  سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...