ملتان(سپیشل رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان اور نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے گزشتہ روز ہائیکورٹ بار کی تقریب میں شرکت کے موقع پر تین مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ہائیکورٹ بار میں یوٹیلیٹی اسٹور ، ہائیکورٹ بار کی ویب سائٹ اور ہائیکورٹ میں نئی قائم ہونیوالی اے ڈی آر برانچ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدر ہائیکورٹ بار سید ریاض الحسن گیلانی اور جنرل سیکرٹری سجاد حیدر میتلا اور جسٹس علی باقر نجفی بھی انکے ہمراہ تھے۔
ہائیکورٹ بار میں یوٹیلٹی سٹور، ویب سائٹ اور اے ڈی آر برانچ کا افتتاح
Jun 23, 2021