خانیوال (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر فضل الرحمن بلال کو حکومت پنجاب نے تبدیل کرکے ان کی جگہ ڈاکٹر ارشد ملک کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کردیا ہے اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ڈاکٹر ارشد ملک نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
ڈاکٹر ارشد ملک ڈی ایچ او خانیوال تعینات
Jun 23, 2022