نجی ہسپتال میں زیرعلاج  مریض میں ایڈز کی تصدیق


ملتان(خصوصی رپورٹر)نجی کلینک پر جگر کے علاج کی غرض سے آنے والے مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے۔جسکا تعلق ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے بتایا جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن