اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شاہ اویس نورانی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر محمد جہانزیب اور ظفر الدین محمود بھی وزیراعظم کے معاونین خصوصی مقرر کئے گئے ہیں۔ تنیوں معاونین خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔
شاہ اویس نورانی، ڈاکٹر جہانزیب اور ظفر محمود وزیراعظم کے معاونین خصوصی مقرر
Jun 23, 2022