ابھی تو اور ہو گی آزمائش
ابھی تو جھیلنے ہیں اور بھی غم
کہ اب تو کہہ دیا خود حاکموں نے
کریں گے اور مشکل فیصلے ہم
اور بھی ۔۔۔
Jun 23, 2022
Jun 23, 2022
ابھی تو اور ہو گی آزمائش
ابھی تو جھیلنے ہیں اور بھی غم
کہ اب تو کہہ دیا خود حاکموں نے
کریں گے اور مشکل فیصلے ہم