میلسی(تحصیل رپورٹر )اللہ دتہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ میں کراچی مقیم ہوں اور میلسی کے ماڈل ٹاو?ن میں 16 مرلے کا پلاٹ خرید رکھا ھے محمد اقبال آرائیں نے پلاٹ کا ریٹ پوچھا مگر بات آگے نہ بڑھ سکی محمد اقبال آرائیں نے میر ے پلاٹ تعمیرات شروع کر دیں شہزاد لطیف موج اور عباس نامی پراپرٹی ڈیلرز نے بوگس انتقال کے ذریعے میرے قیمتی پلاٹ کو اقبال وغیرہ کو فروخت کرنے کی کوشش کی ہے متاثرہ اللہ دتہ نے مطالبہ کیا کہ کاروائی کی جائے. . ۔
جعلی انتقال کے ذریعے پلاٹ فروخت کرنے کی کوشش ‘ کاروائی کی جائے.‘ اللہ دتہ
Jun 23, 2022