پنڈی بھٹیاں سکھر موٹروے پر ڈرائیونگ لائسنس پرڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ

Jun 23, 2022


 ملتان+خانیوال( نمائندہ خصوصی+خبرنگار ) سیکٹر کمانڈر ایس پی جاوید اقبال چدھڑ  نے کہا کہ  پنڈی بھٹیاں سکھر موٹروے پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس پرڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم کا نافذ کردیا ہے۔  یہ سسٹم ملک بھر کے تمام اضلاع کے ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس پر انحصار کرے گا اگر پوائنٹس دو سال کے اندر20 سے تجاوز کر جائیں گے تومتعلقہ ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں